Saturday, October 23, 2010

شدت پسندی اور پاکستانی ڈرامہ


پاکستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی نے جہاں تھیٹر، موسیقی اور دیگر فنونِ لطیفہ کو متاثر کیا ہے وہاں پاکستانی ڈرامہ بھی اس کے اثر میں آئے بغیر نہیں رہ سکا۔ پاکستان میں فنون لطیفہ پر شدت پسندی کے اثرات کے حوالے سے بنائی جانے والی فلموں کی آخری کڑی۔

No comments:

Post a Comment